تحریک انصاف نے ضیاءاللہ آفریدی کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے الیکشن کمشن میں اپنے منحرف رکن خیبر پی کے اسمبلی ضیاءاللہ آفریدی کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ ریفرنس چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے دائر کیا گیا۔ ریفرنس آرٹیکل 63 کے تحت دائر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن