انجینئرارشدمحمودخان کے صاحبزادے ہارون ارشدرشتہ ازدواج میںمنسلک

Oct 09, 2017

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت )کوہسارکالونی ٹیکسلاکینٹ کی معروف شخصیت انجینئرارشدمحمودخان کے صاحبزادے ہارون ارشدرشتہ ازدواج میںمنسلک ہوگئے،خوشی کے اس موقع پرمقامی شادی ہال میںدعوت ولیمہ کااہتمام کیاگیاجس میںاشاعت التوحید والسنہ کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری(پنج پیرصوابی)مرکزی نائب امیرجانشین شیخ القرآن مولا نااشرف علی،قاری عبدالرحیم آف سکھر،خطیب اسلام علامہ عطاءاللہ بندیالوی آف سرگودھا،خطیب ٹیکسلامفتی حیدرعلی،مولاناقاری یونس عثمان،مولانا سجاد الر حمن ملتانی،حاجی ملک افتخاراحمدآف بھڈانہ،ابو جعفر آزاد،کونسلربلدیہ ٹیکسلاعمر رشیدخان،ساجد محمود صدیقی شعلہ آف حسن ابدال،سیٹھ شبیر احمد،مبارک زیب یوسفزئی،سیدطاہرالحسن گیلانی،صاحبزادہ سلمان حیبیب،ملک نثاراحمدآف پنڈی گھیب،مولاناقاری محب النبی،سیٹھ ملک غلام حیدرنمبر دارپنڈگوندل،مولانا زبیر شاہ،سمیع اللہ بٹ،قاری ثناءاللہ،آصف محمودراجہ سمیت حضرو،اٹک،ہریپور،راولپنڈی اسلام آبادسمیت مختلف سرکاری اداروںکے افسران نے بھی کثیرتعدادمیںشرکت کی،دعوت ولیمہ کے آغازسے قبل شیخ القرآن مولا نامحمدطیب طاہری اورمولا نااشرف علی نے میزبان انجینئرارشدمحمودخان کے خاندان کے تمام افرادکےلئے خیروبرکت کےلئے اجتماعی دعاکرائی۔

مزیدخبریں