پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آکر طلباء تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جاکر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماخوذ از کتاب ’’موضوعات فکر اقبال‘‘)
پندرہویں صدی
Oct 09, 2018