اسلام آباد ہائیکورٹ فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف درخواست کی سماعت آج کریگی

اسلام آباد ( وقائع نگار) فضل الرحمن کے حکومت مخالف آزادی مارچ اور دھرنا کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ آج درخواست پر سماعت کریں گے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ اور دھرنہ دینے سے روکا جائے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے مختص جگہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...