ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں 2 نوجوان ایک ہزار کلو میٹر پیدل سفر کرتے ہوئے ریاض پہنچ گئے۔ صالح مخلص اور مبارک مخلص نے اپنے سفر کا آغاز سعودی عرب کے 89 ویں قومی دن 23 ستمبرکو نجران سے کیا تھا۔
سعودی نوجوانوں کا ایک ہزار کلو میٹر کا پیدل سفر‘ ریاض پہنچ گئے
Oct 09, 2019