کویت سٹی (اے پی پی) کویتی رکن پارلیمنٹ صفا الہاشم نے تجویز دی ہے کہ 40 سال سے زیادہ عمر کے غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے۔ کویت کے مقامی اخبار القبس کے مطابق صفا الہاشم نے پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی ہے جس پر آئندہ اجلاس میں غور کیا جائے گا۔
40 سال سے زائد عمر کے غیرملکیوں کو ملک سے بے دخل کیا جائے: کویتی رکن پارلیمنٹ
Oct 09, 2019