جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) نہر گوگیرہ برانچ سے نوجوان کی نعش برآمد ہوگئی۔ مقتول کی شناخت عادل ولد شفیع ساکن مانانوالہ کے نام سے ہوئی، جس نے حالات سے تنگ آکر نہر میں چھلانگ لگا دی تھی۔
جڑانوالہ: حالات سے تنگ نوجوان نہر میں کود گیا‘ نعش گوگیرہ برانچ سے برآمد
Oct 09, 2019