ملتان (سماجی رپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس سابق وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور صاحبزادہ پیر امین الحسنات شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مظہر سعید کاظمی کو مرکزی امیر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔صاحبزادہ خالد سلطان قادری بھی ایک سال مرکزی ناظم اعلیٰ کے طور پر کام کرینگے‘ جمعہ کو اظہار یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیاہے۔