چیئرمین پیاف کاوزیر اعظم اور آرمی چیف کی کاروبارکیلئے بہترماحول کی یقین دہانی کاخیرمقدم

Oct 09, 2019

لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے لئے کاروبای ماحول اور معیشت بہتر کرنے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید کی ہے کہ اس سلسلے میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے اور کاوباری طبقہ کے تمام امور ایک ماہ میں حل کر دیے جائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ اس سلسلے میں تمام چیمبرز کے صدور اور متعلقہ سیکٹرز کے سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے۔

مزیدخبریں