عبداللہ عبداللہ کی مودی، اجیت دوول سے ملاقاتیں دونوں نے امن عمل میں حمایت یقین دلایا، چیئرمین افغان کونسل 

Oct 09, 2020

دہلی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین افغان قومی مفاہمتی اعلیٰ کونسل عبداللہ عبداللہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی سے افغان امن عمل کی حالیہ پیشرفت  پر بات ہوئی۔ بھارتی وزیراعظم نے افغان امن عمل کیلئے بھارتی حمایت کا یقین دلایا۔ دوبارہ بھارت پر موجود عبداللہ عبداللہ  نے بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول سے بھی ملاقات کی۔

مزیدخبریں