فیصل آباد: نوکری سے نکالا فیسکو ملازم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق‘ لواحقین کا میت کیساتھ احتجاج

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں فیسکو اہلکار ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے سمندری میں فیسکو آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ فیسکو اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ محکمہ کی جانب سے جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا۔ لواحقین نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...