نیا پاکستان شرعی سرٹیفکیٹ کا نوٹیفکیشن جاری

Oct 09, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے نیا پاکستان شرعی سرٹیفکیٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،اس کے تحت مضاربہ پول میں ڈالر یا روپے کی شکل میں سرمایہ کاری ہو گی ،منافع شرعی اصولوں کے تحت تقسیم کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں