لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ وہ نئی ڈلیوری پر کام کررہے ہیں لیکن خواہش ہے کہ بائولر نہیں بطور آل راؤنڈر پہچانا جائوں۔ نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں حصہ لونگا۔
ناٹنگھم شائر سے دوسرا سیزن شاندار رہا ہے، کپتان نے کاؤنٹی میں کنڈیشن کے مطابق استعمال کیا جس سے ٹیم کو فائدہ ہوا اور ہم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ مستقبل میں بائولنگ کیساتھ بیٹنگ میں بھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔
خواہش ہے بطور آل رائونڈر پہچانا جائوں : عماد وسیم
Oct 09, 2020