جعفرآباد(نامہ نگار) زکوٰۃ کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف آواز معذوران ویلفیئرجعفرآباد کے ضلعی صدر مرادبخش کھوسہ رہنمامعذوران میربیگ سرپراہ ودیگرنے الزام عائدکیاکہ زکوٰۃ کے پیسے مستحق اورمعذورافراد کے بجائے سیاسی کارکنوں میں تقسیم کیئے جارہے ہیں,مظاہرین نے وزیراعلیٰ بلوچستان صوبائی وزیرزکوٰۃ سمیت تمام اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان کی داد رسی کی جائے۔