بار کی ترقی اور وکلاء کی  فلاح  و بہبود ترجیح : بریو لائرز فورم

خانیوال (خبرنگار) ڈسٹرکٹ بار بریو لائرز فورم کے چیئرمن شیخ محمدعلی ،صدر پیر مسعود اقبال کھگہ، جنرل سیکرٹری محمدافضل ہمدانی نے کہاکہ بریو لائرز فورم کی پالیسیوں کو اراکین نے جس طرح سراہا ہے وہ ہماری کامیابی  ہے۔ ڈسٹرکٹ بار کی تعمیروترقی اوروکلاء کی فلاح وبہود اولین ترجیح ہے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ وہ یہاں وکلاء اورصحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن