خانیوال(کرائم رپورٹر)برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت حضرت خواجہ زندہ پیر صاحبؒ کا 74 واں سالانہ عرس 15 اکتوبر سے دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں منعقد ہو رہا ہے خانیوال سمیت دنیا بھر سے عقیدت مند شرکت کرینگے۔ زائرین کی رھائش اور لنگر کے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ اختتامی دعا 17 اکتوبر اتوار کو ہوگی ۔