ناپ تول میں ہیرا پھیری کرنیوالے  پٹرول پمپس مالکان کسی رعایت  کے مستحق نہیں‘عابدہ حنیف 


وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر ‘ کرائم رپورٹر ) ڈی او انڈسٹریز عابدہ حنیف نے کہا ہے کہ ماہ ستمبر دوران چیکنگ مختلف پٹرول پمپس کے مالکان کو اوورچارجنگ  پر 37ہزار غیر قانونی ایجنسیوں کو 87ہزار 500روپے جرمانے کئے گئے  عابدہ حنیف نے مزید کہا کہ ناپ تول میں ہیرا پھیری کرنیوالے دکاندار یا پٹرول پمپس مالکان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن