جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے:حاجی سجاد سیال


ملتان( سپیشل رپورٹر )تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر حاجی سجاد سیال نے معین الدین ریاض قریشی کو تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹر ی منتخب ہونے پر مبارکباد یتے ہوئے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے پسماندہ شہروں میں تبدیلی سر اٹھا کر آرہی ہے جنوبی پنجاب پاکستان کا اہم خطہ ہے جسے گزشتہ حکومتوں نے یکسر نظر انداز کرکے یہاں محرومیوں کے اندھیرے پھیلائے اس موقع پر شہباز قریشی ودیگر بھی ہمراہ تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...