ملتان(سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے جعلی ووچرز بنا کر قومی خزانے کو 25 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں گرفتار محکمہ اکاؤنٹس کے ڈپٹی اکاونٹنٹس محمد جہانزیب اور امتیاز علوی جبکہ پٹواری مظہر حیات کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔