کینیڈامیں کورونا کی حالیہ لہر میں آنے والے ہفتوں میں کمی آسکتی ہے، طبی حکام

Oct 09, 2021 | 13:44

ویب ڈیسک

کینیڈا میں کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں آنے والے ہفتوں میں کمی آسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طبی حکام نے بتاےا کہ کینیڈا میں کورونا وائرس میں کمی آنے کی ایک وجہ کورونا ویکسینیشن کی شرح بڑھنا ہے۔ خبر ایجنسی نے طبی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ کینیڈا میں 12 سال سے زائد عمر کے 81 فیصد شہریوں کی ویکسنیشن ہوچکی ہے۔

مزیدخبریں