وزیر آباد میں گھریلو ناچاکی پر خود کشی 


وزیرآباد (نامہ نگار) علی پورچٹھہ کے نواحی گاؤں پانڈوکی خورد کا رہائشی 30 سالہ مہندی حسن گزشتہ رات  گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں ہیں جس کی حالت غیر ہونے پر آر ایچ سی ہسپتال علی پور چٹھہ منتقل کیا گیا، مگر جانبر نہ ہو سکا۔ عوامی سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پولیس تھانہ علی پور چٹھہ مصروف تفتیش ہے۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...