اوٹاوا (این این آئی)ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں کرد خاتون کی پولیس کی حراست کے دوران ہلاکت اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قیادت پر پابندی لگادی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے 10 ہزار سے زائد افسران کینیڈا میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔