ٹاٹے پور (نامہ نگار) حلقہ این اے 157 کے آزاد امیدوار انجنئیر وسیم خان نے ٹاٹے پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشن صرف اور صرف موروثی سیاست کا خاتمہ ہے 75سال سے حلقہ میں موروثی سیاست چلی آرہی ہے‘ حلقہ میں کوئی ایسا کام نہیں ہوسکا جس سے غریب آدمی کو فائدہ پہنچ سکا ہو تحریک انصاف کا میں ہی نظریاتی کارکن تھا جو 11سال سے جدوجہد میں ہوں عمران خان میرا لیڈر ہے اور رہے گا۔
این اے 157 سے موروثی سیاست کا خاتمہ مشن: انجینئر وسیم خان
Oct 09, 2022