سرد موسم ‘بارش ‘شوٹنگ کرنے پر بیمار  پڑ گئی تھی : ماہرہ خان کا انکشاف


لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہرہ خان فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی۔ فلم کو ایکشن مناظر کی وجہ سے سخت سرد اور بارش کے موسم میں بھی ریکارڈ کیا گیا اور ایک رات انہوں نے سردیوں کی سرد ترین رات میں بھی فلم کی شوٹنگ کی۔سرد ترین رات میں شوٹنگ کے دوران انہوں نے دو دو سویٹر پہن کر شوٹنگ کرائی اس باوجود بیمار پڑگئی تھیں۔انہوں نے سرد موسم میں بارش کے دوران بھی مناظر شوٹ کروائے۔

، جس کے بعد وہ شدید بخار میں مبتلا ہوگئیں مگر اس باوجود انہوں نے کام جاری رکھا۔

ای پیپر دی نیشن