خضدار(نامہ نگار) مجسٹریٹ خضدار کی عدالت سے نائب تحصیلدارغلام حیدر سمیت دو افراد خان محمد اور غوث بخش کو ایک ایک سال قید اور پانچ پانچ ہزار روپے جرمانے کا حکم سنایا۔
نائب تحصیلدارسمیت 2مجرموں کو قیدوجرمانہ
Oct 09, 2022