ٹیلنٹ کی کمی نہیں ‘کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت: حسن بیگ

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر حسن بیگ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچاﺅ کےلئے ہمیں کھیلوں کے میدان آباد کرنے ہونگے۔ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنےکی ضرورت ہے۔ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے چیئرمین فضل سبحان وفاقی دارالحکومت میں ٹینس کے کھیل کے فروغ کیلئے بے پناہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں سو سے زائد کھلاڑیوں نے مختلف نو کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...