فیروز والہ : لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات‘خاتون سمیت 10 افراد زخمی

 فیروز والہ( نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خاتون سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ کوٹ عبدالمالک کے قریب بعض افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان وقاص کو شدید زخمی کر دیا ۔ لین دین تنازع پر مسلح افراد نے حملہ کر کے خاتون سمیت دو افراد کو زخمی کر دیا ۔ جیون پورہ کے علاقہ میں دومتحارب گروپوں میں پانی چوری کے معاملہ میں تصادم میں چھ افراد زخمی ہو گئے ، منظور،مطلوب، ، عمران گولیاں لگنے سے جبکہ، الیاس حاکم،علی شاہد اورمحبوب حسین ڈنڈے لگنے سے ذخمی ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...