فیروز والہ (نامہ نگار) پی پی 138 کوٹ عبدالمالک جماعت اسلامی کے سینئر رہنما عمیر مشتاق کمبوہ نے کہافلسطینی عوام جو ایک طویل عرصے سے ارض فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصی کی حفاظت کیلئے جو جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس پر پوری امت مسلمہ ان کو سلام پیش کر رہی ہے۔ مسلم ممالک اس مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کو تنہا چھوڑنے کے بجائے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ پاکستان کے عوام فلسطین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور مکمل حمایت کرتے ہیں۔
پوری امت مسلمہ فلسطینیوں کو سلام پیش کر رہی ہے:عمیر مشتاق کمبوہ
Oct 09, 2023