رسول اللہ کی تعلیمات نے دنیا روشن کردی:عبدالروف ملک

Oct 09, 2023

لاہور(خصوصی نامہ نگار )ورلڈپاسبان ختم نبوت کے سرپرست مولاناعبدالرو¿ف ملک چیئرمین متحدہ علماءکونسل نے جامع مسجد آسٹریلیامیں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ کی تعلیمات نے دنیاروشن کردی۔ پوری انسانیت کی بھلائی اوردنیاوآخرت کی تمام ترکامیابی وکامرانی رسول کی عظیم وروشن تعلیمات پرحقیقی معنوں میں عمل کرنے میں ہے۔

مزیدخبریں