امن ،تعلیم،صحت،انصاف ہرانسان کابنیادی حق ہے : افضال حیدر

Oct 09, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پی ٹی آئی کے ضلعی سینئر نائب صدر میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ امن ،تعلیم،صحت ،روزگاراورانصاف ہرانسان کابنیادی حق ہے ریاست شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اوران کی حفاظت یقینی بنائے موجودہ ہوشربا مہنگائی کے ڈانڈے مافیازسے ملتے ہیں جنہیںنکیل ڈالنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

مزیدخبریں