اقوام متحدہ ،عالمی طاقتیں ،تنظیمیں ،او آئی سی مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کردار ادا کریں:آمنہ مریم ،داو¿د سلیمان ایڈوکیٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) معروف سماجی وکلا رہنما آمنہ مریم اور داو¿د سلیمان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ،عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں او آئی سی مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔اسرائیل نے ظلم کی انتہا کردی ہے۔مسجد اقصیٰ پر مسلسل دھاوے اور مظلوموں پر مظالم کا ردعمل آنا لازمی تھا۔پوری دنیا کو مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن