مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے :طیب اردگان

 انقرہ (نوائے وقت رپورٹ)ترک صدر طیب اردگان نے اسرائیل فلسطین امن کیلئے سفارکاری کو بڑھائیں ، مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی تنازع ہے، علاقائی امن کیلئے دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن