کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے اورنگی ٹاون کی طالبہ کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے خلاف نادرا کی یقین دہانی پر درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اورنگی ٹاون کی طالبہ کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
سندھ ہائیکورٹ:نادرا کی طالبہ کو رشتے دار کے بائیو میٹرک پر شناختی کارڈ اجرا کی یقین دہانی
Oct 09, 2024