خیبر پی کے‘ سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی 

Oct 09, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ چیف سیکرٹری خیبر پی کے کی جانب سے پابندی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سرکاری محکموں اور ملازمین کی کسی کالعدم تنظیم کی تقریبات اور سرگرمیوں میں شرکت غیرقانونی ہے۔ 

مزیدخبریں