لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ محکمہ جنگلات ،وائلڈ لائف اینڈ فشریزمحمد طارق نسیم کو تبدیل کر کے کنسرویٹر جنگلات ڈیرہ غازی خان تعینات ، ڈویژنل فوریسٹ آفیسر محمد حیات حسن کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل ) محکمہ جنگلات تعینات کردیا۔
پنجاب حکومت نے 4 افسروں کے تبادلے کر دئیے، نوٹیفکیشن جاری
Oct 09, 2024