اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے  ڈی پورٹ، دوبارہ داخلے پر پابندی 

Oct 09, 2024

پیرس (نیٹ نیوز) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی تعریف کرنے والی پوسٹ پر تبصرہ کرنے پر فرانس سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔عمر بن لادن کئی برسوں سے فرانس کے صوبے نارمینڈی میں مقیم تھے، ان پر سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

مزیدخبریں