ضلع خیبر میں سکیورٹی الرٹ  ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

خیبر (نوائے وقت رپورٹ) ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے سکیورٹی صورتحال اور تھریٹ الرٹ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر خیبر نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن