عدلیہ میں تبدیلی کے بعد الیکشن کے آڈٹ کا خدشہ موجود: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تبدیلی آنے کے بعد الیکشن کے آڈٹ کا خدشہ موجود ہے۔ پہلے جب میں نے یہ بات کہی تھی تو اس کے اشارے ملے تھے۔
 

ای پیپر دی نیشن