حکومت کیساتھ مل کر معاشی استحکام کے لیے کوشش کر رہے ہیں‘ زرداری 

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) ایوان صدر اسلام آباد میںایک  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا  حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کے لیے کوشش کر رہے ہیں، ایسی صنعتوں کی ضرورت ہے جو ہمارے لوگوں کو خوشحال کریں، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے لائحہ عمل بنائیں گے، پالیسی ریٹ میں مزید کمی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں گے، اپنے پچھلے دور میں صنعتوں کے فروغ کے لیے اقدامات کیے، صنعتوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے ہر ممکن مواقع دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...