اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) ایوان صدر اسلام آباد میںایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کے لیے کوشش کر رہے ہیں، ایسی صنعتوں کی ضرورت ہے جو ہمارے لوگوں کو خوشحال کریں، بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے لائحہ عمل بنائیں گے، پالیسی ریٹ میں مزید کمی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں گے، اپنے پچھلے دور میں صنعتوں کے فروغ کے لیے اقدامات کیے، صنعتوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے ہر ممکن مواقع دیئے۔
حکومت کیساتھ مل کر معاشی استحکام کے لیے کوشش کر رہے ہیں‘ زرداری
Oct 09, 2024