لاہور(کامرس رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی ترقی و خوشحالی ہر پاکستانی فرض اولین ہے۔ہم پاکستان کو ترقی کی سمت پر گامزن کرنے کیلئے ہر فورم پر مثبت کردار ادا کریں گے۔ دعا ہے حکومت پاکستان کی کاوشیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کرسکیں۔ لاہور سمیت بزنس کمیونٹی کیلئے آواز اٹھائیں گے۔
ملکی ترقی کیلئے ہر فورم پر مثبت کردار ادا کریں گے:احد امین ملک
Oct 09, 2024