ہمت کارڈ پروگرام بلا تفریق مستحق افراد کیلئے ہے:رانا طاہر اقبال 

Oct 09, 2024

شرقپورشریف (نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں میں سے ہمت کارڈ کا اجراء بہت اہمیت کا حامل ہے۔ مریم نواز کے روشن پاکستان پروگرام کے ثمرات عوام تک پہچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ہمت کارڈ پروگرام بلا تفریق مستحق افراد کے لیے ہے ان خیالات کا اظہار کواڈی نیٹر این 114 ضمنی الیکشن کے امیدوار پی پی 139رانا طاہر اقبال نے نجی شادی ہال میں معذور افراد میں ہمت کارڈ تقسیم پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے کیا ۔

مزیدخبریں