شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سینئر وائس چیئرمین پریس کلب ملک محمد بوٹا کے قریبی عزیز عمیر اقبال کو حکومت پنجاب نے گریڈ 17 میں ترقی دے دی۔ موصوف پبلک سروس کمیشن لاہور میں تعینات ہیں ترقی ملنے پر چیئرمین قلم مزدور تحریک سلطان حمیدر اہی، رانا محمد عثمان، صفدر علی شاہین ، شیخ عظیم علی ، رانا محمد اکرم، غلام احمد چوہدری، ملک نبیل طارق ، سیف الرحمن سیفی، سعید سندھو ، ڈاکٹر الطاف حسین اور دیگر نے عمیر اقبال کو گریڈ 17ملنے پر مبارکباد دی ۔