راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)سرائیل کے بے گناہ فلسطینی مسلمانوں پر مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں عالمی برادری اسرائیلی بربریت روکنے میں تا حال ناکام ہے ان خیالات کا اظہار ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ہے غزہ کے ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون پکار پکار کر انصاف مانگ رہا ہے۔
عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت روکنے میںناکام رہی،حاجی ظفر اقبال
Oct 09, 2024