پشاور میں موبائل فون کے سگنل غائب, انٹر نیٹ سروس بھی متاثر

پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہو گئی ۔اس حوالے سے شہریوں نے کہا کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے،موبائل سگنلز میں خلل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔شہریوں نے کہا کہ پشاور میں کئی روز سے موبائل نیٹ ورک جزوی متاثر ہے۔صارفین کو  شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن