ترک صدر ایردوآن نے اسرائیل کو ’صیہونی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کے روز اسرائیل کو غزہ اور لبنان پر حملے کرنے پر صہیونی دہشت گرد تنظیم قرار دیا اور اسرائیل کی حمایت پر مغربی طاقتوں یعنی امریکہ پر تنقید کو دہرایا۔پارلیمنٹ میں اپنی حکمران اے کے پارٹی کے قانون سازوں سے بات کرتے ہوئے ایردوآن نے یہ بھی کہا، حالیہ دنوں میں اسرائیل اور ایران کے درمیان سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ نے علاقائی تنازعے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن