غزہ میں اب تک کم از کم فلسطینی اموات 42,000 سے تجاوز کر گئیں: وزارتِ صحت

حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ کو بتایا کہ غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ میں کم از کم 41,010 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 45 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی اس جنگ میں زخمیوں کی تعداد 97,720 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن