الطاف حسین نے کہا کہ کراچی میں قتل وغارت گری پرایک ایک پاکستانی خون کےآنسورورہاہے،لاپتہ کردیئے جانیوالے ساتھیوں کےاہل خانہ سےغم میں برابر کاشریک ہوں ان افرادکےگھروں میں ماتم ہورہا ہےاورمیں انکےغم میں شریک ہوں،انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں مسافربسوں سےلوگوں کواتارکربدترین تشددکانشانہ بنایاگیا،
صدر ،وزیراعظم،جنرل پاشا ، جنرل کیانی لیاری امن کمیٹی والوں کی ویڈیو دیکھیںبتاؤں گاکہ کراچی سےایم کیو ایم کو کیوں ختم کیا جارہا ہےان کاکہناتھا کہ
کھل کربات کرتاہوں اسلیےاسٹیبلشمنٹ میرےخلاف ہے