سرینگر (آن لائن + این این آئی) کشمیر کےلئے بھارتی مذاکرات کار ٹیم کی خاتون رکن پروفیسر رادھاکمار نے کہا ہے گمنام قبروں کے معاملے پر ٹروتھ ریکنسی لیشن کمشن کاقیام مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک ناممکن ہے۔ ان قبروں میں کچھ پاکستانی اور کچھ مقامی مجاہدین کے علاوہ معصوم افراد دفن ہو سکتے ہیں ۔