طالبان سے مصالحت، پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے: امریکی سفیرکروکر

Sep 09, 2011

سفیر یاؤ جنگ
کابل، نیویارک (مانیٹرنگ نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک + نیوز ایجنسیاں) امریکی اخبار ”یو ایس ٹو ڈے“ کے مطابق امریکی سفیر ریان سی کروکر نے الزام لگایا ہے طالبان سے مصالحت کی بات چیت میں پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔ نیٹو کے فوجی نے کابل میں بی بی سی کے نمائندے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ادھر سویڈن میں اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے الیکشن جیت گئے تو افغانستان سے فوج وطن واپس بلا لیں گے۔
مزیدخبریں